مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

یہ ونڈ ٹربائن 14 میگاواٹ بجلی بناسکتی ہے!

بوسٹن: توانائی اور ٹٰیکنالوجی سے وابستہ مشہور امریکی کمپنی جنرل الیکٹرک (جی ای) نےدنیا کی سب سے زیادہ بجلی بنانے والی ونڈ ٹربائن کا اعلان کیا ہے جس میں سے ایک ٹربائن 14 میگاواٹ کی غیرمعمولی بجلی پیدا کرسکتی ہے اور اس سے دنیا کا سب سے بڑا وِنڈ فارم بھی تعمیر کیا جائے گا۔

جی ای نے 2018 میں ہیلیاڈ ایکس نامی ایک ٹربائن بنائی تھی جو اس وقت بھی دنیا کی سب سے زیادہ بجلی پیدا کرنے والی مشین تھی۔ اب اس کا نیا ماڈل تیار کیا گیا ہے جسے دنیا کی سب سے بڑٰی وِنڈ ٹربائن قرار دیا جاسکتا ہے اور اس سے دنیا کا سب سے بڑا آف شور (ساحل سے دور) وِنڈ فارم بنایا جائے گا۔

چند برس قبل جب ہیلیاڈ نے 12 اور 12 میگا واٹ بجلی بنانے والی ایک ٹربائن پیش کی تھی جو 12 میگا واٹ بجلی بناسکتی تھی۔اب اس کا قدرے طاقتور اور دنیا کا سب سے بڑا ماڈل تیار کیا گیا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اب نئی ہیلیاڈ ایکس 14 میگا واٹ بجلی بناسکتی ہے جس پر اب تک بنائی جانے والی سب سے بڑی پنکھڑیاں لگی ہیں یعنی ایک پنکھڑی کی لمبائی 107 میٹر (351 فٹ) ہے اور پوری ٹربائن کی بلندی 260 میٹر (853 فٹ) ہے۔

یہ جناتی ٹربائن امریکہ میں قائم دنیا کے سب سے بڑے ونڈ فارم کا حصہ بنیں گے جو ڈوگر بینک کے مقام پر واقع ہے۔ اس کے بہت سے پہلوؤں پر کام ہوچکا ہے جبکہ 2025 میں سی بلاک پر کام شروع ہوکر اس کے اگلے برس تک مکمل کرلیا جائے گا۔ ڈوگر بینک کا منصوبہ مکمل ہونے کے بعد یہ 3.6 گیگا واٹ بجلی بناسکے گا۔

اس زمرے سے مزید

شاہ رخ خان پرتنقید کرکے شان خود تنقید کا نشانہ بن گئے

کراچی:  پاکستانی سپراسٹارشان بالی ووڈ سپراسٹار شاہ رخ خان کوتنقید...

عید کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال، تاجروں کے رابطے تیز

راولپنڈی:   تاجر تنظیموں نے اپنے مطالبات کے حق میں عید...

قومی اسمبلی اجلاس، اپوزیشن نے وفاقی بجٹ مسترد کردیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اسپیکر اسد قیصر کی...