پنجاب میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ

0
357
local domicile in punjab - Copy

پنجاب بھر میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ، شناختی کارڈ پر مستقل پتہ ہی ڈومیسائل تصور کیا جائے گا، جلد نوٹیفیکیشن جاری کیے جانے کا امکان۔ پنجاب حکومت نے راولپنڈی سمیت ملک بھر میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا، فیصلہ رشوت اور ڈومیسائل کے حصول میں بڑھتی ہوئی شکایات پر کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here