شوبز سٹارز آج سے دس سال پہلے کیسے نظر آتے تھے

0
836
depika padokon ten years before

سوشل میڈیا پر 10 ایئرز چیلنج کے نام سے ایک ٹرینڈ چل رہا ہے جس کے تحت سوشل میڈیا صارفین اپنی دس سال پرانی تصاویر شئیر کررہے ہیں. اس ٹرینڈ کے مقبول ہونے کے سبب جہاں عام صارفین اپنی دس سال پرانی تصاویر شئیر کررہے ہیں وہیں شوبز سٹارز بھی اپنے پرستاروں کے لئے اپنی ایسی تصاویر شئیر کررہے ہیں جو ہر ایک کے لئے دلچسپی کا باعث ہیں. آج ہم آپ کو کچھ ایسی ہی تصاویر پیش کررہے ہیں جو یقینا آپ کے لئے بھی حیران کن ہوں گی کہ آپ کے ہیرو ہیروئین آج سے دس سال پہلے کیسے دکھائی دیتے تھے.
سونم کپور
سونم کپور نے اپنی دس سال پرانی تصویر کے ساتھ اپنی آنے والی فلم “ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا” کو شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ کیا آپ کو لگتا نہیں کہ عمر کے معاملے میں اپنے والد پر گئی ہوں.
Sonum Kapoor ten years before
دیا مرزا
مشہور بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا نے اپنی دس سال پرانی تصوریر شئیر کرتے ہوئے لکھا ہے:
یہ ہے میرا دس سال کا چیلینج: 27 سال سے 37 سال کا سفر
Dia Mirza ten years before
عامر خان
بالی ووڈ کنگ عامر خان نے بھی اپنی دس سال پرانی تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کی ہے. دس سال پرانی تصویر صاف بتا رہی ہے کہ عمر کا اثر ہر انسان پر ہوتا ہے.
aamir Khan ten years challange
انوشکا شرما
انوشکا شرما نے بھی اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کی ہیں جس میں واضح فرق نظر آرہا ہے کہ وہ آج سے دس سال پہلے بہت خوبصورت اور تروتازہ تھی.
Anoshka Sharma ten years challange
کرینہ کپور
کرینہ کپور پر بے عمر نے واضح اثر ڈالا ہے اور جو دس سال پرانی کرینہ نے شئیر کی ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ کرینہ آج سے دس سال پہلے کتنی خوبصور تھی:
Kareena Kapoor ten years challange

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here