بوریوالا میں جواں بیٹی کو چھری پھیر کر قتل کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

0
444

بورےوالا کے علاقہ یوسف آباد میں سفاک ملزم نیاز احمد غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اقصی نیاز کو بے دردی سے گلے پر چھری پھیر کر قتل کرکے کے فرار ہوگیا تھا
جس پر پولیس تھانہ ماڈل ٹاون نے رضیہ بی بی زوجہ نیاز احمد کی مدعیت میں غیرت اور قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا

The-killer-of-his-own-daughter-arrested-in-Burewala
The-killer-of-his-own-daughter-arrested-in-Burewala

اے ایس پی بورےوالا عزیر احمد کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ ماڈل ٹاؤن شمعون جوئیہ اور ان کی ٹیم کی شب و روز کی محنت کے بعد ملزم نیاز احمد کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا گیا
ملزم کے خلاف مزید قانونی کاروائی جاری ہے.

ملک طالب حسین چیرمین سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بورے والا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here