ایرانی ایٹمی سائنسدان کا قتل،اسرائیل ہمارے جواب کا انتظار کرے: ایرانی سفیر

0
588
ایرانی ایٹمی سائنسدان کا قتل،اسرائیل ہمارے جواب کا انتظار کرے: ایرانی سفیر

پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی کا کہنا ہے کہ امریکا سے ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینا ابھی باقی ہے۔

ایرانی سفیر نے کہا کہ اسرائیل کے ہاتھوں ایرانی ایٹمی سائنسدان کے قتل کی جامع تحقیقات ہورہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل، ایرانی جواب کا انتظار کرے۔

محمد علی حسینی نے کہا کہ امید ہے وزیر اعظم عمران خان پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here