شب برات، کپتان بابراعظم نے اہم پیغام جاری کردیا

0
1035
Shab-e-Barat, Captain Babar Azam issued an important message

جوہانسبرگ( آن لائن )قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے شب برات کی مناسبت سے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللّٰہ آپ کو حفظ و امان میں رکھے، صحت و تندرستی عطا فرمائے اور پورے سال آپ کو خوشیاں ملتی رہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ شبِ برات کے اس بابرکت رات میں آپ ہمیں اپنے عزیز و اقارب کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

واضح رہے کہ بابر اعظم اس وقت دورہ جنوبی افریقہ کے لیے جوہانسبرگ میں موجود ہیں،قومی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف اپنا پہلا میچ 2 اپریل کو کھیلے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here